بطنی حروف

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - اوی، جو کسی حرف کے بطن یعنی حرف کی حرکت (زبر، زیر، پیش) کے اشباع سے پیدا ہوتے ہیں جو لکھنے نہیں جاتے لیکن شعر کی تقطیع میں محسوب ہوتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - اوی، جو کسی حرف کے بطن یعنی حرف کی حرکت (زبر، زیر، پیش) کے اشباع سے پیدا ہوتے ہیں جو لکھنے نہیں جاتے لیکن شعر کی تقطیع میں محسوب ہوتے ہیں۔